Print this page

سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کی مارکس شیٹس تیار

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کی مارکس شیٹس تیار کرلی۔

بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کی مارکس شیٹس کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ 10 مارچ 2023ء سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں