ھفتہ, 14 دسمبر 2024


کراچی میں اگلے3روزکےدوران تیزدھوپ رہنےکاامکان

کراچی: کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے جبکہ آج اور کل سمندری ہوائیں بحال رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق منگل سے شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں اثرانداز ہو سکتی ہیں۔

شہر میں کم سے کم پارہ 19 سے 21 ڈگری کے درمیان اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment