×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

لیاری میں رینجرز کا مقا بلہ گینگ وار کے چار کارندے ہلاک ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) لیاری میں رینجرز کی کارروائی میں گینگ وار کے چار کارندے مارے گئے ،جن کی شناخت ،دانش کیکڑا ،ارشد عرف گڈو ،مو سی بلوچ ،اور نوید پلوچ کے نام سے ہوئی ۔ زرائع کے مطابق ملزمان قتل اقدام ،قتل بھتہ خوری ،اغواءبرائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملو ث تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں