جمعرات, 18 اپریل 2024


پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم، ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن پہنچ گئی

ایمزٹی وی (اسپورٹس) پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں بلائنڈ ورلڈ کپ کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ بلائنڈ کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے لاہور پہنچی۔ آئرپورٹ پرمیڈیا سےگفتگو میں ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی نے کہا کہ ٹیم نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بھارت سے فائنل میں ہارے جسکا افسوس ہے 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment