ھفتہ, 23 نومبر 2024


شہریارخان کا عہدہ نہ چھوڑنے کا فیصلہ

ایمزٹی وی(کھیل) چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ہارٹ سرجری کے بعد صحت بحال نہ ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں نہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق وہ بطور چیئرمین کام کرتے رہیں گے اور مستقل قریب میں بڑی تبدیلی آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment