ایمز ٹی وی(اسپورٹس) نرم مزاج مصباح الحق فکسرز کیخلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں ۔ ٹیسٹ کپتان نے سٹے بازی میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ۔
کہتے ہیں بڑی محنت سے کرپشن کا داغ دھویا،ایک کیس نے سب برباد کردیا ۔ ساتھ ہی بین الاقومی پاکستانی کرکٹر بسمہ معروف ویمن ٹیم کی کپتان مطمئن ہیں کہتی ہیں کہ شکر ہے فکسنگ کی وبا ان کی ٹیم میں موجود نہیں۔