Print this page

ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی فتوحات کی سنچری مکمل ہوگئی

لاہور:ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں پاکستان نےبڑااعزازاہنےنام کرلیا۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کامیابی کے بعدایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں پاکستان کی فتوحات کی سنچری مکمل ہوگئی ہے

جس کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں فتوحات کی سنچری مکمل کرنے والا پہلاملک بن گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں