Print this page

لاہورقلندرزکےاسکواڈمیں نیپال کےلیگ اسپنرشامل

کراچی: لاہور قلندرز نے نیپال کے لیگ اسپنر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے لیگ اسپنر کی جگہ سندیپ لمیچان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے لیگ میں اپنا ڈیبیو کیا تھا۔

نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں رہے، انہوں نے لیگ کے ابتدائی دو میچز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں