اتوار, 24 نومبر 2024


راشد خان پیرسےکولاہورقلندرزاسکواڈجوائن کریں گے

لاہور: افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔

راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ منگل کو ہوگا۔

واضح رہے کہ افغانستان کے اسپنر قومی ذمہ داریوں کی وجہ سے اب تک قلندرز کو دستیاب نہیں تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment