اتوار, 28 اپریل 2024


چاول کی قیمتیں بڑھنے سے برآمدی آرڈر میں تیزی

ایمزٹی وی(بزنس)ہول سیل سطح پر چاول کے مختلف معیار میں رواں ماہ 15 روپے کلو تک اضافہ دیکھا گیا ، باجرہ بھی 50 روپے تک پہنچ گیا ۔ کراچی میں ریٹیل مارکیٹ کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر چاول کی قیمتیں بڑھنے سے ایکسپورٹ آرڈر میں تیزی آگئی جس سے مقامی مارکیٹ میں چاول کی گرتی قیمتوں کو سہارا ملا ۔ ملک میں سالانہ 70 لاکھ ٹن چاول پیدا ہوتا ہے جس میں 40 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے لگ بھگ 2 ارب ڈالر زرمبادلہ کمایا جاتا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment