بدھ, 01 مئی 2024


ایل پی جی ککیی قیمت میں اضافے کا امکان

ایمز ٹی وی (تجارت ) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں 24 ڈالر فی ٹن اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اضافے کا امکان ہے۔یہ بات ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسو سی ایشن کے نائب چیئرمین علی حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی منڈی میں اضافے کےبعد 11.5 کلو سلنڈر قیمت میں 115 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب امپورٹ ایل پی جی کی قیمت میں 3 ستمبر سے قیمت میں 3 روپے کلو اضافے کا امکان ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment