بدھ, 01 مئی 2024


ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی جاری

ایمزٹی وی(بزنس) وفاقی حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر سندھ حکومت بھی فعال ہو گئی اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں دس فیصد کمی نوٹیفکیشن جاری کردیا، تاہم ٹرانسپورٹرز کرائے کم کرنے پر تیار نہیں تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے عہدیدار نے بتایا کہ ان کی گاڑیاں پیٹرول یا ڈیزل پر نہیں بلکہ سی این جی پر چل رہی ہیں اس لئے انہیں اس کمی سے کئی فرق نہیں پڑتا سندھ حکومت کی جانب سے گڈز ٹرانسپورٹ، نجی بسوں، اسکول وینز اور دیگر شعبو ں میں چلنے والی گاڑیوں میں 10 فیصد تک کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment