پیر, 06 مئی 2024


چین میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی سکوپ مکمل کر لی گئی

ایمز ٹی وی(بزنس)چین میں کچھ عرصے سے دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی سکوپ بنائی جا رہی تھی جس کا کام اب مکمل کر لیا گیا ہے ۔ اس منصوبے کی منظوری چین کی نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے 2007 میں دی تھی اور کام دو ہزار گیارہ میں شروع کیا گیا تھا ۔ اس ٹیلی سکوپ کا ڈائیا 500 میٹر ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment