ھفتہ, 04 مئی 2024


جامعہ کراچی نےفارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

ایمزٹی وی(تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسرڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق ایم اے اور ڈبل ایم اے پرائیویٹ اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لیے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست تک توسیع کردی گئی ہے ۔ طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 3500روپے فیس کے ساتھ یو بی ایل بینک کاؤنٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔مضمون کی تبدیلی کے لیے بھی انہی تاریخوں میں 700روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment