ھفتہ, 04 مئی 2024


پنجاب تعلیمی بورڈ کےنتائج کا اعلان! نتیجہ معلوم کرنے کے لئےٹائپ کیجئے

ایمزٹی وی(تعلیم)پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز میٹرک جماعت دہم کے رزلٹ کا اعلان 20 جولائی کو دن 10 بج کر 10 منٹ پر کریں گے۔ رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ موبائل سے رزلٹ معلوم کرنے کیلۓ اپنا رول نمبر لکھ کر ''بورڈ کوڈ'' پر بھیجیں گے۔ تمام بورڈ کے کوڈز درج ذیل ہیں۔ گوجرانوالہ 800299 راولپنڈی 800296 لاہور 80029 فیصل آباد 800240 بہاولپور 800298 سرگودھا 800290 ڈیرہ غازی خان 800295 ساہیوال 800292 ملتان 800293

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment