پیر, 06 مئی 2024


ثانوی تعلیمی بورڈ کااہم اعلان

ایمزٹی وی(تعلیم)ثانوی تعلیمی بورڈ نے نویں جماعت کے سائنس اور جنرل گروپ کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اعلامیہ کے مطابق انرولمنٹ فارم25 جولائی سے25اگست تک قائم کرائے جاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment