جمعہ, 03 مئی 2024


بحریہ یونیورسٹی کےطالب علموں کےلئےوزیراعظم کی جانب سے انعام

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کے تیسرے مرحلے میں بحریہ یونیورسٹی کراچی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر ایم ایس ، ایم فل ، پی ایچ ڈی اور انڈر گریجویٹ طلباء وطالبات میں ہائی ٹیک لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے جس میں ڈاکٹرغلام رضا بھٹی مہمان خصوصی تھے ،

 

بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس کے ڈائریکٹر جنرل وائس ایڈمرل(ریٹائرڈ) خواجہ غضنفر بھی موجود تھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment