جمعہ, 03 مئی 2024


این ای ڈی ڈی یونیورسٹی میں انجینئرنگ لیب کاافتتاح

ایمزٹی وی(تعلیم)وفاقی وزیر احسن اقبال نے این ای ڈی یونیورسٹی میں انجینئر نگ لیب کا افتتاح کردیا۔ اس موقع ہر وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے این ای ڈی یونیورسٹی کو 900ملین کی گرانٹ فراہم کی جائے گی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment