جمعرات, 02 مئی 2024


نیب کے خلاف چیئرمین میٹرک بورڈکی درخواست منظور

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی)سندھ ہائی کورٹ نے نیب کی تفتیش کے خلاف سابق چیئر مین میٹرک بورڈ انوار احمد زئی کی درخواست پر نیب حکام کو 9ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جسٹس عرفان سعادت خان کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے نیب کی انکوائری کے خلاف سابق چیئر مین میٹرک بورڈ انوار احمد زئی کی درخواست کی سماعت کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment