منگل, 07 مئی 2024


اوپن یونیورسٹی کا کراچی کی بڑی جامعہ کے ساتھ مفاہمتی دستخط


ایمزٹی وی (تعلیم)اوپن یونیورسٹی اور سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کراچی کے مابین تحقیق اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں دوطرفہ تعاون کے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

دونوں جانب سے اتفاق کیا گیا کہ تعلیمی پروگرامز اور تمام سطحوں پر تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کی جا ئے گی ۔

سندھ مدرستہ الاسلام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شیخ اور اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment