جمعرات, 02 مئی 2024


آزاد کشمیر یونیورسٹی نے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا


ایمزٹی وی(آزادکشمیر/تعلیم)آزادکشمیر یونیورسٹی جہلم ویلی کیمپس میں داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ،بی ایس کمپیوٹر سائنسز ،بی ایس انگلش ،بی ایس ایجوکیشن میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 26ستمبر مقرر کی گئی ہے۔

کمپیوٹر سائنس کا انٹری ٹیسٹ 2اکتوبر کو ہو گا ،امیدواروں کی سہولت کی خاطر ایڈمشن آفس صبح 8سے شام 6بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ ،اتوار کو بھی چھٹی نہیں ہو گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment