اتوار, 28 اپریل 2024


پنجاب یونیورسٹی نے نتائج کااعلان کردیا


ایمزٹی وی(تعلیم/لاہور)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (فورتھ ایئر) سیکنڈ اینول2015 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment