اتوار, 05 مئی 2024


نویں جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کی خصوصی ہدایات پر جماعت نہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارمز برائے سال 2017 جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 30نومبر 2016تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہاکہ سائنس وجنرل گروپ ریگولر کے امتحانی فارمز 14نومبر سے 30 نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کرائے جاسکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment