ھفتہ, 04 مئی 2024


جناح یونیورسٹی میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جناح یونیورسٹی برائے خواتین میں شعبہ نباتیات کے تحت بعنوان ’’کچن گارڈننگ‘‘ پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

دو روزہ ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزاد(چیئرمین شعبہ ایگریکلچر اینڈ ایگری بزنس جامعہ کراچی) اور مشہور اگریکلچرسٹ توفیق پاشا نے بطورِ مہمان خصوصی ورکشاپ میں شرکت کی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment