اتوار, 28 اپریل 2024


ڈی فارمیسی اور بیلچلرز پروگرام میں داخلے جاری

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی نے ڈی فارمیسی اور بیچلرز پروگرام میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ اور ایوننگ پروگرام) اور بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے برائے سال2017ء کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع کردی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment