اتوار, 28 اپریل 2024


شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ سندھ)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی شکارپور کے کیمپس میں کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی ،بزنس ایڈمنسٹریشن اور دیگر شعبوں کے پری انٹری ٹیسٹ منعقد کیے گئے۔

اس موقع پر وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر لطف اللہ منگی نے کیمپس کا دورہ کیا اور میڈیا کو بتایاکہ ٹوٹل 136 طلبہ اورطالبات نے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا ہے جن کے نتائج جلد سامنے لائے جائینگے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment