جمعہ, 03 مئی 2024


بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے امتحانات کا شیڈول جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں

 


ایمزٹی وی(کراچی) بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری نے بی اے اور بی کام کے سالانہ امتحانات2016 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق بی اے پارٹ ون کے پرائیوٹ و ریگولرامیداروں کے امتحانات 30نومبر 2016 ،

 

ba1

بی اے پارٹ ٹو پرائیوٹ و ریگولر کے امتحانات یکم دسمبر2016

ba2

جبکہ بی کا م پارٹ ون ریگولر و پرائیوٹ کے امتحانات5 دسمبر اورbcom1

پارٹ ٹو کے امتحانات 6دسمبر 2016 سے شروع ہورہے ہیں جو کہ دسمبر کے آخر تک جاری رہیں گے

 

Bcom2

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment