جمعہ, 26 اپریل 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء کو اسکالرشپ کا تحفہ

ایمزٹی وی(تعلیم)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 25طلباء کو یو ایس ایڈ پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کی طرف سے میرٹ اسکالرشپ پروفیسر ڈاکٹر عارف النساء نقوی نے تقسیم کئے ۔

تقریب میں ڈین لائف سائنسز کے علاوہ ڈین سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان، رجسٹرار عبدالحمید لون، ابراہیم بیگ، الماس ندیم اور شیرازاللہ بیگ نے شرکت کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment