منگل, 07 مئی 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے محمد عمران خان چشتی نے کہا کہ ان امتحانات میں تقریباً اٹھارہ ہزار امیدواروں نے شرکت کی جبکہ تمام پرچوں میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی کامیابی کا تناسب تقریباً 32فیصد رہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment