جمعہ, 03 مئی 2024


دادابھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائرایجوکیشن کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) دادابھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائرایجوکیشن کا نواں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 2016 جمعہ 9دسمبر شام 6بجے پی ایف میوزیم کنونشن ہال شارع فیصل میں ہوگا۔

جلسہ میں کلیدی خطبہ سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سرمدجلال عثمانی پیش کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment