اتوار, 05 مئی 2024


شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے لئے خصوصی اعزاز

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو گولڈ میڈل دے دیا گیا۔
تفصیلاے کے مطابق پاکستان فیڈریشن آف بزنس اور پروفیشنل وومین آرگنائزیشن کی جانب سے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کو بہترین تعلیمی خدمات سرانجام دینے پر گولڈ میڈل اور بہتر کارکردگی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment