ھفتہ, 04 مئی 2024


بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری پری ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی میں نئے تعلیمی سال اسپرنگ 2017ء کیلئے پری ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا

جس میں بی ایس پروگرام میں کامرس،بی بی اے کمپیوٹر سائنس،انگلش،ایجوکیشن کے علاوہ ایم بی اے، ایم اے انگلش،ایم کام،بی ایڈ، ایم ایڈاور اے ڈی ای کیلے تقریباََ 500امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کی۔

پری ایڈمیشن ٹیسٹ کا نتائج کا اعلان ابدھ 14دسمبر کو ہو گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment