جمعہ, 03 مئی 2024


جامعہ اردو نے داخلوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) جامعہ اردو نے داخلوں میں توسیع کردی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی، بی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے داخلوں کی تاریخ میں 20دسمبر 2016تک توسیع کردی گئی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment