جمعہ, 03 مئی 2024


جامعہ سندھ کے ملتوی شدہ پیپر کی تاریخ کا اعلان

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ سندھ) جامعہ سندھ نے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخ کااعلان کرد یا۔

جامعہ سندھ جام شورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج بدین میں ایم اے (فائنل) کا 17 دسمبر 2016ءکو ملتوی شدہ پیپر ون اب بدھ 28 دسمبر 2016ءکو لیا جائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment