اتوار, 28 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کی رجسٹریشن کا آغاز

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹرمعظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی میں سمسٹر سسٹم کے تحت باقاعدہ (ریگولر )طلباء وطالبات کے ’’سالانہ جلسہ تقسیم اسناد‘‘ میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 05 جنوری 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے ۔

رجسٹریشن کے مخصوص فارم300/= روپے کے عوض نیشنل بینک آف پاکستان کے کائونٹرواقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment