پیر, 06 مئی 2024


سالانہ ڈگری شو کا اختتام

 

ایمز ٹی وی(تعلیم/جامشورو ) سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورومیں سالانہ ڈگری شو کا اختتام ہوگیا ہے سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورومیں آخری سال کے طلباو طالبات کی جانب سے سالانہ ڈگری شو منعقد کیا گیا ۔ فائن آرٹس کے شاگردوں نے چہرے کے پیچھے چھپے چہرے ، ثقافتی سماجی سرگرمیوں پر پابندیاں ، کیریرکاونسلنگ ، قدرتی مناظر پر عکس بندی اور دیگرموضوع پر پینٹنگس بناکر لوگوں کے دل موہ لئے ۔جبکہ کمیونیکیشن ڈیزائن کے طلباء و طالبات کے کلر بلائنڈ، ذہنی دباؤ، تعلیمی بہتری ، ودیو گیمز اور تعلیمی بہتری کے موضوع کی مناسبت سے پروگرامزمیں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment