پیر, 06 مئی 2024


تربت یونیورسٹی گوادر کیمپس کا قیام

 

ایمز ٹی وی (تعلیم) تربت یونیورسٹی گودار کیمپس کا قیام خوش آئند ہے۔گوادر کیمپس کی قیام سے نوجوانوں کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی ہے۔ گوادر کے طلبہء و طالبات تعلیم حاصل کرکے مستقبل کے چیلنجز کامقابلہ کریں ، ہر قوم میں نوجوان نسل ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار سید ہاشمی ڈگری کالج گوادر کے طالبعلم بالاچ قادر، جمال سید، حنیف آسکانی، نوروز یوسف، عدیل اکبراورحامد علی و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ تربت یونیورسٹی گوادر کیمپس کا قیام خوش آئند ہے جس سے گوادر کے جونوان مستفید ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment