جمعہ, 03 مئی 2024


پاکستانی اسکالرز کے مقالات کوعالمی ماہرین کی منظوری حاصل

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی) فیکلٹی آف ایجو کیشن اینڈ لر ننگ سائنسز اقراء یونیورسٹی کے دو پی ایچ ڈی اسکالرز غلام محی الدین سو لنگی اور راحت بھٹی آج اقراء یونیورسٹی گلشن کیمپس میں اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے ۔

غلام محی الدین سو لنگی نے اپنا مقالہ ڈاکٹر محمد نسیم قیصرا نی اور راحت بھٹی نے اپنا مقالہ ڈاکٹر حنا حسین کاظمی کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے ۔

ان دونوں اسکالرز کے مقالات ایچ ای سی کے قواعد کے مطابق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظور ہو چکے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment