جمعہ, 03 مئی 2024


انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن فارم جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نہم اور دہم کے تمام وہ طلبہ و طالبات کو جو ابھی تک اپنے امتحانی فارمز 2017، انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن جمع نہیں کروا سکے ہیں ان کو متنبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ منگل 28 فروری تمام فارمز جمع کروانے کا آخری دن ہے۔

یاد رہے کہ تمام لیٹ فیس فارمز کی تاریخ میں اب کسی بھی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment