اتوار, 28 اپریل 2024


امپرومنٹ آف ڈویژن کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں2 مارچ تک توسیع

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی )جامعہ کراچی کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن فارم اور بی کام امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں2 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔

 

طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم3500/= روپے فیس کے ساتھ بینک کائونٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment