اتوار, 28 اپریل 2024


ایم فل امیدواروں کے انٹرویوز کی تا ریخ کا اعلان

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /جامشور)وجامعہ سندھ جامشورو کے زولوجی شعبے کے ایم فل امیدواروں کے انٹرویوز جمعہ 10مارچ کو صبح 10بجے لیے جائیں گے۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انٹرویو کی مقرر کردہ تاریخ و وقت پرشعبے کے چیئرپرسن آفس میں حاضر ہوں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment