اتوار, 28 اپریل 2024


3روزہ بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس کا آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/خیرپور )شاہ لطیف یونیورسٹی میں 3 روزہ بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس 2مارچ سے شروع ہو گی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ افتتاح کریں گے. صوبائی وزیر منظور حسین وسان او رجام مہتاب حسین ڈہر مہمانان خصوصی ہوں گے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment