پیر, 06 مئی 2024


وفاقی اردو یونیورسٹی میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں ذرائع ابلاغ کے طلبا کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغازہوگیا ہے.

 

تین روزہ تربیتی ورکشاپ میں ذرائع ابلاغ کے طلبا کو مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے جائیں گے۔

ورکشاپ کے مہمان خصوصی چیئرمین ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ ڈاکٹراوج کمال تھے ،ورکشاپ کولیکچرارذرین اختر نے آرگنائزکیا جبکہ میزبانی کے فرائض لیکچرارثمرین نے سرانجام دیئے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment