ھفتہ, 04 مئی 2024


جامعہ کراچی نےرجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی (تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی کام پرائیویٹ اور امپرومنٹ آف ڈویژن کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20مارچ تک توسیع کردی گئی ہے
جس کے مطابق طلبہ اپنے رجسٹریشن 3500/= روپے فیس کے ساتھ جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پرواقع بینک کائونٹرز پر جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment