بدھ, 01 مئی 2024


ایچ ای سی میں ڈیٹا سائنس کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ

 

ایمزٹی وی(تعلیم/اسلام آباد)اعلیٰ تعلیمی کمیشن میں ڈیٹا سائنس کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔
پلاننگ کمیشن کے ممبر ڈاکٹر اطہر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔
 
ورکشاپ میں مختلف جامعات کے 65 فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ۔ جبکہ 18 ملکی و غیر ملکی ماہرین نے ڈیٹا سائنس کے مختلف امور پر بر یفنگ دی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment