جمعرات, 02 مئی 2024


مبینہ رویہ کے کیخلاف کوالٹی انہاسمنٹ سیل کےسربراہ اپنے عہدے سے مستعفی

 

ایمزٹی وی (کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے کوالٹی انہاسمنٹ سیل کےسربراہ ڈاکٹر جمیل کاظمی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار کےمبینہ رویہ کے کیخلاف اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ انہوں نے یہ استعفیٰ انجمن اساتذہ کےجنرل با ڈی اجلاس میں دیا اور کہا کہ وہ اساتذہ کو دھکمیاں دینے کی مذمت کرتے ہیں اور کسی ایسے عہدے پر کام نہیں کر سکتے جس کا تعلق ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ہو

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment