پیر, 20 مئی 2024


جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سیمینارکا انعقاد

ایمز ٹی وی (تعلیم)جامعہ کراچی کےقائم مقام رجسٹرار ڈاکٹر منور رشید کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی کے زیر اہتمام جامعہ کے طلبہ واساتذہ کیلئے ایک پروگرام بعنوان ’’کرپشن سے جنگ میں نوجوانوں کا کردار‘‘ بروز جمعہ 25؍ اگست2017ء کو صبح 10؍ بجے کلیہ نظمیات وانصرام میں منعقد ہوگا۔ ڈائریکٹر نیب کراچی کلیدی خطاب کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment