ھفتہ, 04 مئی 2024


محکمہ تعلیم تعلیمی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، ارشد مرزا

 

ایمز ٹی وی (کراچی/تعلیم)پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے مرکزی رہنماارشدمرزانے کہا ہے کہ بھاری فیسیں ناخواندگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں،محکمہء تعلیم تعلیمی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ۔ ارشد مرزا نے کہا کہ حکومت کو اسکولوں کے چیک اینڈبیلنس کے لئے ایمانداراور دیانتدار افسران پر مشتمل خصوصی ٹیمیں بنانی چاہیئں۔

کراچی پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے مرکزی رہنماارشدمرزانے کہاہے کہ بھاری فیسیں ناخواندگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں،محکمہء تعلیم تعلیمی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ۔

ارشد مرزا نے کہا کہ حکومت کو اسکولوں کے چیک اینڈبیلنس کے لئے ایمانداراور دیانتدار افسران پر مشتمل خصوصی ٹیمیں بنانی چاہیئں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment