Print this page

اقراء یونیورسٹی کے تحت فیسٹیول کا آغاز

ایمز ٹی وی (کراچی/تعلیم) اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے اچھوتے آئیڈ یازکو پیش کیا ۔

اس مو قع پر ضلع وسطی کےچیئرمین ریحا ن ہاشمی معرو ف اداکارہ سعدیہ امام بھی ، اقراء یو نیورسٹی کے وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر وسیم قاضی بھی موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1