ھفتہ, 27 اپریل 2024


جامعہ کراچی کے ماسٹرز پروگرام میں داخلے میں توسیع

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز مارننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
ایسے طلبہ جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیسیں آج بروز بدھ 17 جنوری کوبھی ایچ بی ایل کے کسی بھی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔
دریں اثنا اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز مارننگ پروگرام میں سیلف فائنانس پر داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment